HomeCategory

کالم

رخشندہ چوہدری کیا شہداء کے ورثاء اور پاک فوج کے غازیوں کو باعزت زندگی گزارنے کا کوئی حق نہیں ؟ غط فہمیاں اور نفرت پھیلانے والے مٹھی بھر افراد کے ذریعے گمراہ کن پراپیگنڈہ کیا وطن عزیز کی خدمت ہے اور اس نفرت انگیز پراپیگنڈہ سے کس کو فاٸدہ پہنچانے کی کوشش ہو رہی ہے ؟ کیا ملک و قوم کی حفاظت اور اندرونی بیرونی سازشوں کو کچلنے والے منظم ادارہ کے افراد کو سکون...

  ایم یوسف بھٹی میں پاکستان سے ذہانت کے اخراج پر اکثر کڑھتا رہتا ہوں۔ مجھے جب بھی موقع ملتا ہے میں اس موضوع پر ضرور لکھتا ہوں مگر جب تک ملک کے سیاسی و معاشی حالات ٹھیک نہیں ہوتے اور امن و امان کی صورتحال بحال نہیں ہو جاتی یے محنتی، محب وطن اور ذہین لوگوں کے ملک سے باہر جانے کا یہ سلسلہ یونہی چلتا رہے گا۔ روزگار کی مد میں باہر جانے...

تمنا(سفر نامہ)

شائستہ صادق اللہ نے پاکستان کے ہر صوبے ہر خطے کو تاریخی ورثے اور خوبصورتی کے لحاظ سے بہت سی نعمتوں سے نواز رکھا ہے۔بچپن میں جب ٹیلی ویژن پر مختلف صوبوں کے میوزک پروگرام یا ڈرامے لگتے تھے تو دل میں خواہش ہوتی تھی کہ ان جگہوں کو دیکھ سکیں ۔ مجھے ہمیشہ ہر صوبے کا فوک میوزک اٹریکٹ کرتا تھا ۔کچھ عرصہ پہلے خدا نے بلوچستان اور سندھ کے کچھ حصوں کو دیکھنے...

الیکشن کی آمد کیساتھ بدلتے رویے

دانش مینگل الیکشن کی آمد آمد ہے۔ خضدار کے نامی گرامی مداری صفت لوگ کسی بھی وقت آپکی خدمت میں پیش ہونگے۔آپکو گلے ملینگے،آپکو اپنا بھائی بیٹا چاچا ماما بتائینگے،تعزیت چاہے پانچ سال پرانی ہو فاتحہ خوانی کرنے ضرور آئینگے۔اپنے آپکو آپکا ہمدرد مسیحا خیرخواہ بتائینگے….یہ مخلوق جب آپ کی بستی گلی محلے میں آئیں تو آپ بس ان سے یہ سوال ضرور پوچھنا کہ پچھلے پانچ سال کِس بِل میں گُھسے بیٹھے تھے؟جب میں...

ممکن نہیں محکوم ہو آزاد کا ہم دوش

  نوید مغل ملک عزیز میں الیکشن، الیکشن کا کھیل شروع ہوچکا ہے۔8 فروری کو انتخابی دنگل لگنے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ایک مقبول سیا سی پارٹی نے ہر الیکشن سے پہلے پا کستان کو ’’ ایشیاء کا ٹائیگر‘‘ بنانے کا اعلان کیا، لوگوں کو ایسے سبز باغ دکھائے گئے کہ ایک بڑے طبقے کو یقین ہو گیا کہ پاکستان ایک صنعتی ملک بننے لگا ہے۔ چنانچہ یہ پا رٹی بھی تین...

میں بھناں دلی دے کنگرئے

  شائستہ صادق   بنگے پنڈ ،،جڑنوالہ، فیصل آباد ،، چگ 105میں 1907میں پیدا ہونے والا بھگت سنگھ ،، لنگھ آ ماں واری.. میریاں اکھیاں دے چانن.. میرے کالجے دی ٹھنڈ میریاں سدراں دیا سردارا میریاں اڈیکاں دی بیری دے بور میرے ددھ دیاں دھاراں دیا وارثاں میرے شکلاں والیا پترا آ تیرے کیساں نوں کنگھے نال سنواراں تیرے گل وچ کینٹھے پاواں چن کتھاں گزاریاں ایہہ راتاں وے سو ورہیاں دیاں راتاں لنگھ آ…....

بلاول بھٹو کا بیانیہ، دھوکہ یا حقیقت؟

  .ایم یوسف بھٹی ان دنوں بلاول بھٹو زرداری کا بزرگ سیاست دانوں کی سیاست سے کنارہ کشی کا موقف زیر بحث ہے جس سے پیراڈاکس (Paradox) کے بارے ایک منقول بحث یاد آتی ہے۔ اس بحث میں چند شاگردوں کا ایک گروہ اپنے استاد سے پوچھتا ہے کہ مغالطہ (Paradox) سے کیا مراد هے؟ استاد جواب میں کہتا ہے کہ میں اس کے لئے ایک مثال پیش کرتا ہوں۔ دو مرد میرے پاس آتے...

تنہائی

.شائستہ صادق . اللہ نے انسان کی طبیعت اور مزاج میں یہ بات رکھی ہے کہ وہ تنہائی سے گھبراتا ہے اور اپنے اوقات کو خوشگوار گزارنے کے لیے دوست اور اچھے ساتھیوں کی تلاش میں رہتا ہے ۔ کہا جاتا ہے کہ انسان معاشرتی جانور ہے وہ گروہی سسٹم کا پابند ہے ۔کرونا کے زمانے میں مغرب میں خودکشی کے بڑتے رجحان نے اس بات پر غور کرنے پر مجبور کیا کہ آخر خود...

پاکستان کا مثبت چہرہ

حنا ایمان بے شک تم پاکستان کا سب سے مثبت ترین چہرہ ہو۔۔میرے ساتھ کچھ غیر ملکی خواتین پاکستان کے مختلف علاقوں کی سیر کر رہی تھیں۔ گزشتہ کافی دنوں سے میں حالت سفر میں ہوں۔ میری پوری کوشش رہی اس سارے سفر کے دوران میں انہیں پاکستان کا مثبت چہرہ دکھاؤں ہر جگہ ہر علاقے میں مقامی لوگوں نے میرے اس مقصد میں بھرپور ساتھ دیا۔ ہم پاکستانیوں کی مہمان نوازی (خواہ ہم کسی...

آراے بی جمہوریت دے تالی

ایم یوسف بھٹی محترم عرفان صدیقی صاحب، نے اپنے دو روز پہلے کے کالم بعنوان، "نوازشریف سے نہیں، ’چابی برداروں‘ سے رجوع کریں” میں نون لیگ کی کچھ خرابیوں کا بڑی وفاداری کے ساتھ دفاع کیا۔ انہوں نے محاصر صحافی سہیل وڑائچ کے سوالات کے جواب میں ’’خلطِ مَبحَث‘‘ کی خوبصورت اصطلاح استعمال کرتے ہوئے 28نومبر 1997 کے ن لیگ کے عدلیہ پر حملے کو معمولی واقعہ قرار دیا اور لکھا کہ وہ اس دن...

zamananews, 2023 © All Rights Reserved