Home2023

2023 جولائی

خیرپور: جلوس اختتام پذیر ہو گئے،محکموں کی بہترین کارکردگی

  خیرپور (رانا خضر ،تحصیل رپورٹر)عاشورہ محرم الحرام کے تمام جلوس اختتام پذیر ہو گئے۔عاشورہ محرم الحرام خیرو عافیت سے گزر گیا۔ تمام ادارے جسمیں پولیس ،سیکورٹی برانچ ،سپیشل برانچ،محکمہ صحت،ممبران امن کمیٹی،صحافی برادری نے بھرپور تندہی سے ڈیوٹی سر انجام دی۔

مظفرگڑھ: یوم عاشور کا مرکزی جلوس اختتام پذیر ہوگیا

  باسط خان یوسفزئی، بیوروچیف ڈی جی خان ڈویژن) مظفرگڑھ یوم عاشور کا مركزی جلوس امام بارگاہ مہاجرين سے برامد ہوا جو اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا مغرب کے وقت غوث حمزہ قبرستان پر اختتام پزیر ہو گیا۔ اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے ۔ڈی پی او مظفرگڑھ حسنین حیدر اور ریحان رسو ل افغان ڈی ایس پی سٹی مظفرگڑھ نے جلوسوں کے روٹس کی خود نگرانی کی۔

گجرات میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

  گجرات(سعد عبداللہ ،بیورو چیف)کوٹلہ ارب علی خان تھانہ ککرالی کےگاؤں پہاڑے کا رہائشی دس محرم الحرام کے دن مبینہ طور پر فائرنگ سے قتل ملزم عامر الیاس نے چھت پر مورچہ بند ہو کر فائرنگ کی انصر سکنہ مرڑیاں روڈعمر 37سال شدیدفائرنگ سے موقع پر ہلاک جاں بحق مقتول پہاڑے کا رہائشی تھا اور پانچ بچوں کا باپ تھا محنت مزدوری کر کے اپنے بچوں کا پیٹ پالتا تھا ،ایس ایچ او تھانہ ککرالی...

مظفرگڑھ میں محرم الحرام کے دوران سکیورٹی کے بہترین انتظامات

  میاں آصف رحیم (تحصیل رپورٹر)شاہجمال عشرہ محرم الحرام یوم عاشورہ پر سیکیورٹی کے فُول پروف انتظامات کیے گئے ۔عشرہ محرم الحرام یوم عاشورہ پر پاک فوج،ریسکیو ،محمکہ صحت، پنجاب پولیس کی ٹیموں نے بہترین خدمات انجام دیں۔ ڈی سی مظفرگڑھ سلمان خان ،اسسٹنٹ کمشنرز ،ڈی پی او مظفرگڑھ سید حسنین حیدر،ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوز نے بہترین کام کیا جس کی بدولت ضلع مظفرگڑھ میں امن وامان کی صورتحال کو قائم رکھنے میں...

بیٹ قائم شاہ اور قرب و جوار میں محرم الحرام کے جلوس اختتام پذیر ہوگئے

  بیٹ قائم شاہ (ملک طارق ،نمائندہ خصوصی ) ملک بھر کی طرح شاہ جمال ،بیٹ قائم شاہ اور قرب و جوار میں بھی 10 ویں محرم الحرام کے جلوس اپنے مقرر کردہ راستوں پر ہوتے ہوئے اختتام پذیر ہو گئے۔جلوس میں کثیر تعداد میں عزاداروں اور عقیدت مندوں نے شرکت کی۔

صحبت پور: دسویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کی سخت سکیورٹی

  صحبت پور ( محمد حسن لانگو, بیوروچیف) ملک بھر کی طرح ضلع صحبت پور میں بھی ماتمی جلوس برآمد۔دسویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس سخت سکیورٹی میں امام بارگاہ حسینیہ صحبت پور سے 11 بجے برآمد ہوا۔ ماتمی جلوس اپنے مقررہ راستوں پر رواں دواں۔ جلوس کے راستے میں آنے والی تمام مارکیٹوں اور دکانوں کو سیل کردیا گیا ۔مرکزی جلوس میں عزاداروں کی بڑی تعداد میں شرکت ۔ماتمی جلوس کے شرکا سینہ کوبی...

جعفرآباد: دسویں محرم الحرام کا ماتمی جلوس اختتام پذیر

  جعفرآباد ( ساجد علی، بیورو چیف )ملک بھر کی طرح کیٹل فارم تھانہ کی حدود میں بھی دسویں محرم الحرام کا ماتمی جلوس امام بارگاہ کاظیمہ سے بابو عبدالرحمان چھلگری کی قیادت میں صبح 8:10 بجے برآمد ہوا جو اپنے روایاتی روٹ سے ہوتا ہوابوقت 1:40 بجے دوپہر واپس اسی امام بارگاہ میں آیا جہاں مجلس عزاداری کے بعد نیاز لنگر تقسیم کی گئی اور یہ جلوس بوقت 2:10 بجے بخیریت اختتام پذیرہوا۔ایس ایس...

zamananews, 2023 © All Rights Reserved