HomeCategory

ٹیکنالوجی

زیونک سولر انرجی کے تعاون سے، اعوان سولر سلوشنز اور وقارِپاکستان کے ذیر اہتمام ملتان میں”سولر ٹینالوجییز اینڈ ٹرنڈز ” کے نام سے ایک روزہ سولر ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا

  وہاڑی + میلسی(بیورو چیف)زیونک سولر انرجی کے تعاون سے، اعوان سولر سلوشنز اور وقارِپاکستان کے ذیر اہتمام ملتان میں”سولر ٹینالوجییز اینڈ ٹرنڈز ” کے نام سے ایک روزہ سولر ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا فاؤنڈر وقارِ پاکستان ، میاں وقارالاسلام صاحب نے سولر سسٹم کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ اور اس فیلڈ میں تیزی سے رونما ہونے والی ترقی اور اس فیلڈ میں ریسرچ اینڈ ڈیویلوپمنٹ اور کئیر آپرچیونیٹیز کے حوالے سے روشنی ڈالی ۔...

زمانہ نیوز  ایکسکلیوسو،منا شیخ قتل،لالچی ملازم قاتل نکلا

  مظفرگڑھ (بیورورپورٹ ،شاہد قلندرانی سے) لالچی ملازم نے منا شیخ کو قتل کیا ۔ تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ سول لائن نے مظفر گڑھ شہر کی ہر دلعزیز سیاسی و سماجی شخصیت میاں محمد حسین المعروف منا شیخ کے اندھے قتل کو ٹریس کر لیا ہے ۔ باخبر ذرائع کے مطابق میاں مناں شیخ نے نئی گاڑی خریدنے کی غرض سے رقم جمع کر رکھی تھی جس کا علم اس کے ذاتی ملازم بقاء...

پنجاب یونیورسٹی میں خواجہ آصف کی مقررین کے ہاتھوں دھلائی

لاہور( ایجوکیشن رپورٹر سے) قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے وائس چانسلرز سے متعلق بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سابق چیئرپرسن پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پرو ریکٹر سپیریئر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر نظام الدین نے کہا ہے کہ ایسے بیانات شرمناک عمل ہے۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی وزیر کو جامعات کے وائس چانسلرز کی بے عزتی کرنے کا کوئی حق نہیں ہے بلکہ حکومت اس شخص...

zamananews, 2023 © All Rights Reserved