Home2023

2023 نومبر

بلاول بھٹو کا بیانیہ، دھوکہ یا حقیقت؟

  .ایم یوسف بھٹی ان دنوں بلاول بھٹو زرداری کا بزرگ سیاست دانوں کی سیاست سے کنارہ کشی کا موقف زیر بحث ہے جس سے پیراڈاکس (Paradox) کے بارے ایک منقول بحث یاد آتی ہے۔ اس بحث میں چند شاگردوں کا ایک گروہ اپنے استاد سے پوچھتا ہے کہ مغالطہ (Paradox) سے کیا مراد هے؟ استاد جواب میں کہتا ہے کہ میں اس کے لئے ایک مثال پیش کرتا ہوں۔ دو مرد میرے پاس آتے...

تنہائی

.شائستہ صادق . اللہ نے انسان کی طبیعت اور مزاج میں یہ بات رکھی ہے کہ وہ تنہائی سے گھبراتا ہے اور اپنے اوقات کو خوشگوار گزارنے کے لیے دوست اور اچھے ساتھیوں کی تلاش میں رہتا ہے ۔ کہا جاتا ہے کہ انسان معاشرتی جانور ہے وہ گروہی سسٹم کا پابند ہے ۔کرونا کے زمانے میں مغرب میں خودکشی کے بڑتے رجحان نے اس بات پر غور کرنے پر مجبور کیا کہ آخر خود...

شیخوپورہ، شرقپور شریف کا قصبہ کھیڑا بجلی چوری میں ملوث

  شیخوپورہ(بیورورپورٹ) لیسکو رورل سب ڈویژن کھاریانوالہ شیخوپورہ کے علاقے شرقپور شریف کا قصبہ کھیڑا بجلی چوری میں ملوث۔لیسکو نے عدم ریکوری پر اہل دیہہ کی بجلی کا مین کنکشن منقطع کر دیا۔پولیس تھانہ شرقپور شریف بجلی چوروں کے خلاف کاروائی کرنے سے گریزاں۔تفصیلات کے مطابق لیسکو سرکل شیخوپورہ کھارہانوالہ سب ڈویژن کے علاقے کھیڑا میں درجنوں افراد بجلی کی سرعام ڈائریکٹ سپلائی سے عرصہ دراز سے بجلی چوری کر رہے تھے جس کی ریکوری...

چونیاں،گھریلو ناچاقی پر جھگڑا، بھائیوں کا بھائی اور بھابی پر تشدد

چونیاں(عبدالرحمن بلال ہاشمی) تھانہ سٹی کی حدود میں گھریلو ناچاقی پر جھگڑا بھائیوں کا حقیقی بھائی اور بھابی پر تشدد خاتون کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتے رہے۔ مقدمہ درج ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی چونیاں کی حدود میں گھریلو ناچاکی پر جھگڑا بھائیوں کا حقیقی بھائی اور بھابھی پر تشدد بھابھی کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتے رہے سگے بھائیوں نے نعیم اور اسکی بیوی پر ڈنڈوں اور تھپڑوں کی بارش کر...

شاہجمال ،رہنما تحریک انصاف میاں عمران دھنوتر کا پٹرول پمپ سیل

شاہجمال(سٹی رپورٹر، محمد شفیق ) راہنما تحریک انصاف امیدوار حلقہ پی پی 271میاں عمران دھنوتر کا پٹرول پمپ سیل کر دیا گیا انتقامی کارروائی ہے شہریوں شدید مذمت ۔تحریک انصاف کے راہنما امیدوار حلقہ پی پی 271میاں عمران دھنوتر کا پٹرول پمپ بلاوجہ ضلعی انتظامیہ نے سیل کر دیا ہے پمپ منیجر عمران جٹ نے بتایا کہ کرونا ہو یا پٹرول کی شارٹیج ہر حال میں کنٹرول ریٹ پر عوام کو پٹرول فراہمی یقینی بنائی...

نارووال پولیس کیطرف سے کرتار پور آنے والے سکھ یاتریوں کا استقبال

نارووال (بیورو رپورٹ زمانہ نیوز)بیرون ملک سے آئے سکھ یاتریوں کی گرودواراہ دربار صاحب کرتار پورنارووال آمدپر ڈی پی اونارووال رانا طاہر رحمن خاں نے دیگرپولیس افسران کے ہمراہ استقبال کیا۔  اس موقع پر ایس پی انویسٹی گیشن نارووال،ڈی ایس پی صدر نارووال اور ڈی پی ہیڈکوارٹر نارووال بھی ڈی پی اونارووال کے ہمراہ تھے۔ سکھ یاتریوں کے لیے نارووال پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گۓ تھے۔سکھ یاتریوں کو پھولوں کے...

پولیس کی بروقت کارروائی معصوم بچے سے جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

وہاڑی (محمد رفیق گاذر نمائندہ خصوصی) ایس ایچ او تھانہ کرمپور عبدالجبار جملیرا کی بروقت کاروائی معصوم بچے سے جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار مقدمہ درج ،ملزم کو ٹھوس ثبوتوں کے ساتھ عدالت سے سخت سے سخت سزا دلوائی جائے گی ایس ایچ او تھانہ کرمپور عبدالجبار جملیرا تفصیلات کے مطابق تھانہ کرم پور کے رہائشی محمد زاہد سکنہ کوٹلی مہتم ٹبہ نہر نے تھانہ کرمپور میں درخواست دی کہ ملزم اسد علی قوم...

zamananews, 2023 © All Rights Reserved