Home2023

2023 جون

خوشاب میں فائرنگ سے دو حقیقی بھائی جان کی بازی ہار گئے

خوشاب میں فائرنگ سے دو حقیقی بھائی جان کی بازی ہار گئے         رپورٹ:عمر رشید (بیوروچیف زمانہ نیوز خوشاب) خوشاب,30 جون (محمد عمر رشید سے)خوشاب تھانہ کٹھہ سگھرال کی حدود کے گاؤں جھگیاں میں مخالفین کی فائرنگ سے دو حقیقی بھائی جانبحق، جانبحق ہونے والوں میں راجہ جاوید اور راجہ طاہر شامل ہیں۔لاشوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال خوشاب منتقل کر دیا گیا پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ درینہ دشمنی کا...

کراچی میں سٹریٹ کریمنلز گرفتار

کراچی میں سٹریٹ کریمنلز گرفتار رپورٹ: وہاب علی شاہ (بیوروچیف زمانہ نیوز کراچی) کراچی ،30 جون (وہاب علی شاہ سے )تھانہ ایئرپورٹ پولیس کی کاروائی 2 اسٹریٹ کریمنلز ملزمان گرفتار 2فرار ۔گرفتار ملزم حماد خان کے قبضہ سے ایک 30 بور پسٹل بمعہ 3 راؤنڈ برآمد۔گرفتار ملزم رفعان علی کے قبضہ سے 3 چھینے ہوئے موبائل فون برامد۔جبکہ دونوں ملزمان سے ایک موٹر سائیکل بھی برآمد۔جبکہ 2 ملزمان موٹر سائیکل چھوڑ کر موقع سے فرار...

بلوچستان پولیس کا قابل قدر کارنامہ

  بلوچستان پولیس کا قابل قدر کارنامہ         رپورٹ:فیض بگٹی (بیوروچیف زمانہ نیوز ڈیرہ بگٹی) ڈیرہ بگٹی ،30 جون (فیض بگٹی سے)اے آئی جی ویلفیئر سی پی او بلوچستان اور ایس پی ڈیرہ بگٹی نے 2016 میں دوران ٹریننگ پولیس ٹریننگ کالچ کوئٹہ میں زخمی ہونے والے پولیس کانسٹیبل محمد نواز کے گھر جا کر ان کو عیدالاضحی کےحوالے سے عید گفٹس، مٹھاٸیاں اور پولیس ویلفیئر فنڈ سے ایک لاکھ روپے کیش...

زمانہ نیوز بریکنگ ، تاوان ادا نہ کرنے پر ڈاکوؤں نے عید کے دن مغوی کو  ابدی نیند سلا دیا

  زمانہ نیوز بریکنگ ، تاوان ادا نہ کرنے پر ڈاکوؤں نے عید کے دن مغوی کو ابدی نیند سلا دیا رپورٹ :راشد علی (بیوروچیف زمانہ نیوز سکھر) سکھر ،29 جون (راشد علی سے )عید کے دن بھی ڈاکوؤں کو رحم نہ آیا۔رونتی کچے میں ڈاکوؤں نے مغوی کے مالکوں سے پیسے کی ڈیمانڈ کی جو پوری نہ ہونے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے بے دردی سے قتل کر دیا۔ مغوی ارشد مغل کا...

زمانہ نیوز بریکنگ,ایڈیشنل سیشن جج دوبیٹوں اور بہنوئی سمیت ڈوب کر جاں بحق رپورٹ:باسط خان یوسفزئی (بیوروچیف ڈی جی خان ڈویژن) مظفرگڑھ ،29 جون (باسط خان یوسفزئی سے ) ذرائع کے مطابق ایڈیشنل سیشن مظفرگڑھ راجہ مبین اپنے دو بیٹوں اور بہنوئی سمیت سوہاوا ڈیم میں ڈوب کرجاں بحق ہوگئے ہیں۔امدادی ٹیموں نے جاں بحق افراد کی میتیں ڈیم سے نکال کر ہسپتال منتقل کردی ہیں۔ راجہ مبین ایڈیشنل سیشن جج مظفر گڑھ تعینات تھے

ڈیرہ بگٹی پولیس کا شہداء کی فیملیز کو خراج عقیدت

ایس پی ڈیرہ بگٹی نے شہداء کی فیملیز کیساتھ عید گزاری رپورٹ:فیض بگٹی (بیوروچیف زمانہ نیوز ڈیرہ بگٹی) ڈیرہ بگٹی,29 جون (فیض بگٹی سے)ایس پی ڈیرہ بگٹی فلائیٹ لیفٹینٹ (ر) عطاء الرحمن خان نے کہا ہے کہ وہ عیدالاضحٰی کی آمد کے موقع پر اپنے شھید ہونے والے پولیس افسران اور اہلکاروں کو نہیں بھولے۔ایس پی ڈیرہ بگٹی نے شہداء کے ورثاء کے ساتھ ملاقات کی ان کے کھانا کھایا، ان کے بچوں سے ملے...

ستر سالہ شخص کو آوارہ کتوں نے کاٹ لیا

ستر سالہ شخص کو آوارہ کتوں نے کاٹ لیا رپورٹ: ثقلین نواز تحصیل رپورٹر جلالپور پیر والہ جلال پور پیروالا (ثقلین نواز سے) ستر سالہ محنت کش محمد رمضان کو آوارہ کتوں نے کاٹ لیا ،کتوں نے حملہ کر کے دونوں بازوؤں اور کان کو کاٹ لیا۔ریسکیو 1122 نے بروقت فرسٹ ایڈ دے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر جلالپور پیر والہ منتقل کر دیا۔

سندھ میں دفعہ 144 نافذ

سندھ میں دفعہ 144 نافذ رپورٹ:راشد علی (بیوروچیف سکھر) سکھر ،29 جون (ملک راشد علی )سندھ حکومت نے عیدالعضحی کے موقع پر صوبے میں دفعہ 144 نافذ کردی ۔10 سے 12 ذی الحجہ تک دفعہ 144 نافذ رہے گی۔کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کی اجازت کے بغیر کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد۔کھالیں جمع کرنے کے لیے کیمپ لگانے پر بھی پابندی ہوگی ۔اسلحہ لے کر چلنے پر بھی پابندی عائد، اجازت نامے بھی 3 دن...

قصور میں ڈی پی او کی نگرانی سکیورٹی ہائی الرٹ

  قصور میں سکیورٹی ہائی الرٹ رپورٹ :سید عمر احسان (بیوروچیف قصور) قصور,28 جون (سید عمر احسان سے)عیدالاضحی کے موقع پر ضلع بھر میں موثر سنیپ چیکنگ جاری، ڈی پی او قصور خود گشت کے دوران چیکنگ کی نگرانی کرتی رہے۔ضلع کے داخلی و خارجی راستوں سمیت اہم شاہراہوں پر سخت ناکہ بندی کی گئی۔سرکل افسران خود ناکہ پوائنٹس پر موجود رہے اور سخت چیکنگ کو یقینی بناتے رہے۔ڈی پی او قصور نے شہر قصور،...

zamananews, 2023 © All Rights Reserved