HomeCategory

پاکستان

تمنا(سفر نامہ)

شائستہ صادق اللہ نے پاکستان کے ہر صوبے ہر خطے کو تاریخی ورثے اور خوبصورتی کے لحاظ سے بہت سی نعمتوں سے نواز رکھا ہے۔بچپن میں جب ٹیلی ویژن پر مختلف صوبوں کے میوزک پروگرام یا ڈرامے لگتے تھے تو دل میں خواہش ہوتی تھی کہ ان جگہوں کو دیکھ سکیں ۔ مجھے ہمیشہ ہر صوبے کا فوک میوزک اٹریکٹ کرتا تھا ۔کچھ عرصہ پہلے خدا نے بلوچستان اور سندھ کے کچھ حصوں کو دیکھنے...

ڈی سی آفس میں انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے اہم اجلاس

  اٹک(فیصل منیر ، بیورو چیف) ڈپٹی کمشنراٹک راوعاطف رضا نےکہاہےکہ عوام الناس ڈینگی مچھرکےخاتمےکےلیےحکومت پنجاب کی جانب سےجاری کردہ ضابطہءاخلاق پرعمل درآمد یقینی بناٸیں تاکہ اس وبا پرموثرطورقابوپایاجاسکےانہوں نے ان خیالات کااظہار ڈی سی آفس اٹک میں انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کر تے ہوئے کیا اجلاس میں محکمہ تعلیم،صحت سمیت دیگر محکموں کے افسران نے شر کت کی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اٹک عدنان انجم راجہ سی ای او...

الیکشن کی آمد کیساتھ بدلتے رویے

دانش مینگل الیکشن کی آمد آمد ہے۔ خضدار کے نامی گرامی مداری صفت لوگ کسی بھی وقت آپکی خدمت میں پیش ہونگے۔آپکو گلے ملینگے،آپکو اپنا بھائی بیٹا چاچا ماما بتائینگے،تعزیت چاہے پانچ سال پرانی ہو فاتحہ خوانی کرنے ضرور آئینگے۔اپنے آپکو آپکا ہمدرد مسیحا خیرخواہ بتائینگے….یہ مخلوق جب آپ کی بستی گلی محلے میں آئیں تو آپ بس ان سے یہ سوال ضرور پوچھنا کہ پچھلے پانچ سال کِس بِل میں گُھسے بیٹھے تھے؟جب میں...

اٹک پولیس کی سال 2023 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری

  اٹک(فیصل منیر، بیورو چیف) ڈسٹرکٹ پولیس اٹک کی سال 2023 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ سال 2023 میں ضلع اٹک کے تمام تھانہ جات میں سنگین جرائم جس میں قتل کے 120 مقدمات میں سے 96 مقدمات کے ملزمان کو ٹریس کر کے پابند سلاسل کر دیا اسی طرح ڈکیتی معہ قتل کے 04 مقدمات کو ٹریس کر کے ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا گیا جبکہ سال...

بھکر سخت سردی میں سکول کے بچوں کو زمین پر بٹھانے کا نوٹس

  بھکر(عقیل الرحمن، ڈسٹرکٹ رپوٹر) چوہدری عبدالرحمن سی ای او ایجوکیشن بھکر کا میڈیا کی نشاندہی پر ایکشن۔گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول میں بچوں کو زمین پر کیوں بٹھایا انتظامیہ سے رپورٹ طلب۔ سکول ٹیسٹ کے نام پر خلاف ورزی نہیں ہو سکتی صحت پہلی ترجیح ھے۔ بھکر محکمہ تعلیم میں دوڑیں لگ گئی دیگر جگہ پر سرپرائز وزٹ شروع ضلع بھر میں ائندہ ایسی شکایت نہیں ائے گی سی ای او ایجوکیشن بھکر کی یقین...

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ

  ڈیرہ اسماعیل خان(نثار بیٹنی سے) نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے آج ڈیرہ اسماعیل خان میں کمبائنڈ ملٹری اسپتال کا دورہ کیا اور گزشتہ روز بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی. زخمی سیکیورٹی اہلکاروں و پاک فوج کے جوانوں کے جذبے کی تعریف کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ ایسی قوم کی جیت یقینی ہے جسکے ایسے بہادر افسران و فوجی جوان ہوں جو اپنی وطن کی حفاظت کیلئے اپنے لہو...

ڈی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ڈی پی او آفس اٹک میں لائیو کھلی کچہری

  اٹک(فیصل منیر ، بیوروچیف) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات پر ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں شہریوں کی شکایات اور مسائل کے حل کیلئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر لائیو کھلی کچہری کا انعقاد کیا ۔ ڈی پی او اٹک نے شہریوں کی شکایات کے فوری حل اور مکمل فالو اپ کے حوالے سے احکامات جاری کئے ۔ ڈی پی او...

zamananews, 2023 © All Rights Reserved