HomeCategory

دنیا

ایکسپوزر 2024 کا آغاز ۔۔۔۔شارجہ ایکسپو سینٹر شارجہ سے زمانہ نیوز کی کوریج  تبصرہ معین

ایکسپوزر 2024 کا آغاز شارجہ ایکسپو سینٹر شارجہ سے زمانہ نیوز کی کوریج تبصرہ معین صمدانی انٹر نیشنل کارسپونڈنٹ زمانہ نیوز (لاہور، لندن )   ایکسپوزر کا افتتاح شارجہ ایکسپو سینٹر شارجہ میں ھوا عزت مآب، ھز ھائنس جناب ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی، سپریم کونسل ممبر اور حکمران شارجہ کی زیر قیادت، شارجہ ایکسپو سینٹر شارجہ میں (Sharjah Xposure International Photography Festival 2024 ) کے آٹھویں (8) ایڈیشن کا آغاز ھوا. یہ خوبصورت اور...

تجارت کی دنیا سے بڑی خبر

تبصرہ: معین صمدانی (نمائندہ خصوصی) زمانہ نیوز (لاہور، لندن) سیکورٹی سسٹم اور اس سے متعلقہ آلات Intersec 2024 انٹر سیک کے سلور جوبلی 25 ویں ایڈیشن کا افتتاح۔ آج صبح دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں عزت مآب جناب شیخ منصور بن محمد بن راشد المکتوم نے انٹر سیک 2024 Intersec کا افتتاح کیا یہ بین الاقوامی تجارتی اور صنعتی نمائش ھر سال اسی مہینے میں دبیئ میں منعقد کی جاتی ھے. اس مرتبہ اس کے...

جی ایم گروپ آف کالجز متحدہ عرب امارات، شارجہ اور عجمان کے تعلیمی معیار پر ایک خصوصی اجلاس اور دور حاضر کے دیگر تعلیمی اداروں کے ساتھ تقابلی جائزہ

رپورٹ : معین صمدانی (نمائندہ خصوصی دبئی) جی ایم گروپ آف کالجز ،متحدہ عرب امارت کے کیمپس، شارجہ میں ایک روزہ اھم اجلاس منعقد ہوا. اس خصوصی اجلاس کے مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر محمد شاہد بشیر جوندہ تھے انھیں خصوصی طور پر سربراہ جی ایم گروپ آف کالجز پروفیسر ڈاکٹر شاہد اقبال کاھلوں نے اس اھم اجلاس میں شرکت کی دعوت دی. اس اھم اجلاس کا مقصد جی ایم گروپ آف کالجز کی کوشش اور...

متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی تیاریاں عروج پر  رپورٹ: معین صمدانی نمائندہ خصوصی (دبئی)

متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی تیاریاں عروج پر رپورٹ: معین صمدانی نمائندہ خصوصی (دبئی) ان دنوں متحدہ عرب امارات کے 52 ویں قومی دن کی تیاریاں عروج پر ھر خاص وعام اپنے اپنے انداز سے اپنی خوشی و مسرت کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں اس سلسلے میں (جی ایم) گروپ آف کالجز شارجہ اور عجمان میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا اور اس ادارے کے سربراہ پی ایچ ڈی سکالر(پروفیسر ڈاکٹر...

متحدہ عرب امارات کا 52 واں قومی دن 2 دسمبر کو شایانِ شان طریقے سے منایا جا رہا ہے

متحدہ عرب امارات کا 52 واں قومی دن 2 دسمبر کو شایانِ شان طریقے سے منایا جا رہا ہے رپورٹ: معین صمدانی امریکن یونیورسٹی شارجہ کے زیر اہتمام متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی مناسبت سے ایک خوبصورت تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس خصوصی تقریب کا اہتمام آفس آف سٹوڈنٹ افیر اور اماراتی کلچرل کلب نے کیا۔ اس یادگار تقریب کی مہمان خصوصی (ھر ایکسیلینسی عزت مآب شیخہ بدور القاسمی بنت سلطان القاسمی...

متحدہ عرب امارات کے معروف کاروباری گروپ  المطعيه گروپ اور میلینیم پلازہ ہوٹل کے درمیان مشترکہ کاروباری منصوبوں کے اجراء اور تکمیل ترقی کے لیے یادداشت پر دستخط

  رپورٹ: معین صمدانی متحدہ عرب امارات کے ایک معروف کاروباری گروپ المطعيه گروپ اور میلینیم پلازہ ہوٹل کے درمیان مشترکہ کاروباری منصوبوں کے اجراء اور تکمیل ترقی کے لیے ایک یادداشت پر دستخط ھوئے۔اس خصوصی تقریب کے مہمان خصوصی، ھز ھائنس شیخ عبید المکتوم تھے جبکہ اس اھم کاروباری یادداشت پر دستخط Al Matiya Group کی جانب سے دستخط ھز ایکسیلینسی جمعہ المدنی نے کیے. اس موقع پر ھز ھائنس شیخ عبید المکتوم نے...

الدمام،اقبال ڈے کے حوالے سے شاندار  تقریب کا انعقاد

الدمام( بیورو حیف ,مرزا ریاض بیگ ) 9 نومبر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ڈے کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس شاندار تقریب کو سجانے کا سہرا دی ٹیلنٹ انٹرنیشنل ، سجناں دی بیٹھک کے سر رہا اس شاندار تقریب کی صدارت مختیار علی خٹک اور ندیم احمد نے کی جبکہ مہمان خصوصی بزنس مین حفیظ اللہ جلال اور محمد افضال بدر تھے۔مہمانان اعزازی میں غلام مصطفی خاں اور قاسم خاں تھے۔ تقریب کی نظامت...

انٹر نیشنل بک فیئر 2023 کا آج آخری دن

  انٹر نیشنل بک فیر 2023 کا آج آخری دن رپورٹ: معین صمدانی انٹر نیشنل بک فیر 2023 کا 42 واں ایڈیشن آج رات 10 بجے تک جاری رہے گا۔ یہ کتاب میلہ ھر خاص وعام کی توجہ کا مرکز بن گیا. اس عالمی کتاب میلے میں علم سے محبت رکھنے والے ادیب، شاعر، دانشور، اساتذہ کرام، اور علم وادب کی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔ اس کتاب میلے کی اصل خوبصورتی وہ بک اسٹال...

zamananews, 2023 © All Rights Reserved