Home2023

2023 دسمبر

راولپنڈی تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں احتساب عدالت کے جج کے اسکواڈ کے قریب فائرنگ  کا واقعہ

  اسلام آباد(حسیب علی گجر، کیپٹل رپورٹر) تفصیلات کے مطابق تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں ایئرپورٹ روڈ سے گزرتے ہوئے احتساب عدالت کے جج کے اسکواڈ کے قریب ایک شخص نے فائرنگ کردی جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔ترجمان راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ معاملہ فیملی سے ناراضگی پر ہوائی فائرنگ کا ہے کسی اہم شخصیت پر فائرنگ کا نہیں۔

ترنڈہ محمد پناہ ، پولیس نے  شراب کا بڑا ڈیلر گرفتار کر لیا

  ترنڈہ محمد پناہ (ملک عدنان بھٹو تحصیل رپورٹر ) تھانہ پکالاڑاں پولیس نے کپی شراب کا بڑا ڈیلر گرفتار کر لیا 160 بوتل برآمد، مقدمہ درج۔ ڈی ایس پی لیاقت پور ملک محمد اسلم صابر کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ پکالاڑاں جبران جیراڈ اور ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کر رکھا ہے، اے ایس آئی محمد علی اور ٹیم نے دوران گشت مخبر سے اطلاع پاکر موضع طلبانی میں...

انتخابات کے سلسلہ میں کاغذات نامزدگی داخل کروانے کا عمل شروع

  شیخوپورہ (بیورو رپورٹ)8فروری کو ہونیوالے قومی انتخابات کے سلسلہ میں کاغذات نامزدگی داخل کروانے کا عمل شروع ہوگیا قومی وصوبائی اسمبلی کے امیدواران نے اپنے اپنے ریٹرننگ آفیسر ان کے دفاتر میں کاغذات نامزدگی داخل کروائے جن میں حلقہ پی پی 141 کیلئے چودھری شکیل عطاء اللہ ورک، حلقہ پی پی 142 کیلئے سید سجاد حسین شاہ، حلقہ پی پی 136 سے چودھری قاسم ریاض گجر حلقہ این اے 115 کیلئے چودھری خرم شہزاد...

آئی جی پنجاب کا ایس او ایس ویلج کا دورہ

لاہور ( ڈاکٹر مرزا ایم بی قمر ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے فلاحی ادارے ایس او ایس ویلج آمد کا دورہ کیا اور رہائش پذیر یتیم بچوں سے ملاقات کی، ایس او ایس ویلج آمد پر رہائش پذیر یتیم بچوں نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو گلدستہ پیش کیا، ڈائریکٹر الماس بٹ سمیت دیگر افسران نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو ایس او ایس ویلج کا دورہ...

zamananews, 2023 © All Rights Reserved