HomeCategory

انٹرویوز

یونان کشتی میں بچ جانے والے پاکستانی کے اہم انکشافات

  یونان کشتی میں بچ جانے والے پاکستانی کے اہم انکشافات گجرات،10 جولائی (بیورورپورٹ،سعد عبداللہ سے )یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانیوالا پاکستانی واپس گھر پہنچ گیا،گجرات کے نواحی علاقے کالیکی کا رہائشی 28 سال کا عثمان محکمہ پولیس میں کانسٹیبل تھا، وہ اپنے چار دوستوں کے ساتھ اٹلی جانا چاہتا تھا۔عثمان نے بتایا کہ کشتی میں سوار ہونے سے قبل ان سے لائف جیکٹس کے لیے رقم وصول کی گئی تھی۔6 روز سمندر...

zamananews, 2023 © All Rights Reserved