HomeCategory

تحقیقاتی خبریں

تھانہ پنوعاقل کی حدود ڈپٹی باغ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ،  بین الصوبائی گینگ کا اہم کارندہ ہلاک اسلحہ برآمد, چار فرار

پنو عاقل (راشد علی ملک, بیورو چیف سکھر ڈویژن ) علاقے میں دہشت کی علامت سمجھے جانے والے ہلاک خطرناک ڈاکو سانول سندھ اور پنجاب میں 11 پولیس جوانوں کی شھادت میں ملوث تھا ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں ہلاک خطرناک ڈاکو ، سندھ پنجاب میں دہشت کی علامت سمجہے جانے والے گینگسٹر خطرناک ڈاکو جانو انڈھڑ اور چھوٹو مزاری گینگ کا اہم ترین کارندہ اور گینگ کا کمانڈر تھا۔ہلاک ڈاکو نے سندھ...

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف جماعت اہل سنت کے زیر اہتمام عظمت قرآن ریلی کا انعقاد

    وہاڑی ،9 جولائی (بیورو چیف کاشف چو غطہ سے ) سویڈن میں قران پاک کی بے حرمتی کے خلاف جماعت اہل سنت کے زیر اہتمام عظمت قرآن ریلی کا اانعقاد کیا گیا ریلی کی قیادت مفتی الطاف احمد سعیدی نے کی۔ احتجاجی ریلی جامعہ مصباح العلوم سے شروع ہو کر ریلوے پھاٹک پر اختتام پذیر ہوئی:سویڈن کے خلاف جماعت اہل سنت  کی جانب سے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا:احتجاجی ریلی میں علماء کرام...

زیونک سولر انرجی کے تعاون سے، اعوان سولر سلوشنز اور وقارِپاکستان کے ذیر اہتمام ملتان میں”سولر ٹینالوجییز اینڈ ٹرنڈز ” کے نام سے ایک روزہ سولر ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا

  وہاڑی + میلسی(بیورو چیف)زیونک سولر انرجی کے تعاون سے، اعوان سولر سلوشنز اور وقارِپاکستان کے ذیر اہتمام ملتان میں”سولر ٹینالوجییز اینڈ ٹرنڈز ” کے نام سے ایک روزہ سولر ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا فاؤنڈر وقارِ پاکستان ، میاں وقارالاسلام صاحب نے سولر سسٹم کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ اور اس فیلڈ میں تیزی سے رونما ہونے والی ترقی اور اس فیلڈ میں ریسرچ اینڈ ڈیویلوپمنٹ اور کئیر آپرچیونیٹیز کے حوالے سے روشنی ڈالی ۔...

حاجی واہ کینال سے سرکاری پانی چوری

حاجی واہ کینال سے سرکاری پانی چوری رپورٹ : محمد جاوید کار (نامہ نگار خانگڑھ) خان گڑھ 6جولائی (خان گڑھ نامہ نگار محمد جاوید لاڑ)ضلع مظفر گڑھ کے علاقہ خان گڑھ کی حدود میں حاجی واہ کینال سے سرکاری پانی چوری۔ضلع مظفر گڑھ خان گڑھ کی حدود میں حاجی واہ کینال سے چوبیس گھنٹے سرعام سرکاری پانی چوری کرنے کا معمول بن گیا ہے مگر ارباب اختیارات لمبی تان کر سو رہے ہیں ۔اہل علاقہ...

مظفرگڑھ : سکول میں ڈانس پارٹی اور دفتر میں شراب نوشی پر کلرک اور اساتذہ کیخلاف بڑی کارروائی

مظفرگڑھ : سکول میں ڈانس پارٹی اور دفتر میں شراب نوشی پر کلرک اور اساتذہ کیخلاف بڑی کارروائی رپورٹ: باسط خان یوسفزئی (بیوروچیف ڈی جی خان ڈویژن) مظفرگڑھ ،3 جولائی (باسط خان یوسفزئی سے) مظفرگڑھ میں چند روز قبل سکول میں شادی کے فنكشن میں ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر سی او ایجوکیشن نے پیشہ وارانہ غفلت اور انتظامی امور میں عدم دلچسپی پر اے. ای. او مظفر جاوید کی سروس...

زمانہ نیوز بریکنگ: سی ای او مظفرگڑھ کا کلرک دفتر میں سرعام شراب پیتا رہا

زمانہ نیوز بریکنگ: سی ای او مظفرگڑھ کا کلرک دفتر میں سرعام شراب پیتا رہا رپورٹ:ملک دلاور اعوان (نمائندہ خصوصی خانگڑھ) خانگڑھ ،3 جولائی(ملک دلاور عوان سے)مبینہ طور پر سی ای او ایجوکیشن مظفرگڑھ کا سینئر کلرک محمد شفیع اپنے دفتر میں سر عام شراب پیتا رہا۔ عوامی حلقوں نے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔دفتر میں سرعام شراب نوشی سے سی ای او ایجوکیشن کی قابلیت اور کارکردگی پر بھی سوالات اٹھ گئے ہیں۔سی...

zamananews, 2023 © All Rights Reserved