HomeCategory

جرائم کی خبریں

شکار پور،سول جج کو ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پہ لوٹ لیا

شکار پور (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈاکوں جج صاحب کے موبائل فون اور نقدی رقم چھین کر آسانی سے فرار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق جج صاحب نے ڈاکوؤں کو کہا کہ میں سیشن کورٹ کا جج ھوں میرا خیال کریں، ڈاکوؤں نے اس کے جواب میں کہا کہ ہمارا قانون سب کیلئے برابر ھے۔

راولپنڈی تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں احتساب عدالت کے جج کے اسکواڈ کے قریب فائرنگ  کا واقعہ

  اسلام آباد(حسیب علی گجر، کیپٹل رپورٹر) تفصیلات کے مطابق تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں ایئرپورٹ روڈ سے گزرتے ہوئے احتساب عدالت کے جج کے اسکواڈ کے قریب ایک شخص نے فائرنگ کردی جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔ترجمان راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ معاملہ فیملی سے ناراضگی پر ہوائی فائرنگ کا ہے کسی اہم شخصیت پر فائرنگ کا نہیں۔

ترنڈہ محمد پناہ ، پولیس نے  شراب کا بڑا ڈیلر گرفتار کر لیا

  ترنڈہ محمد پناہ (ملک عدنان بھٹو تحصیل رپورٹر ) تھانہ پکالاڑاں پولیس نے کپی شراب کا بڑا ڈیلر گرفتار کر لیا 160 بوتل برآمد، مقدمہ درج۔ ڈی ایس پی لیاقت پور ملک محمد اسلم صابر کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ پکالاڑاں جبران جیراڈ اور ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کر رکھا ہے، اے ایس آئی محمد علی اور ٹیم نے دوران گشت مخبر سے اطلاع پاکر موضع طلبانی میں...

تھانہ صدر پولیس کی کامیاب کارروائی، 10 ملزمان گرفتار

  مظفرگڑھ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ صدر پولیس کی بڑی کارروائی 2 ڈکیٹ گینگ کے 10 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ایس ایچ او تھانہ صدر افتخارِ علی خان ملکانی نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ سید حسنین حیدر کی ہدایت پر ایس ڈی پی کی سرپرستی میں کاروائی کرتے ہوئے رمضانی گینگ کے 4 اور گادی گینگ کے 6 ارکان کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے 40 سے ڈکیتی اور راہزنی کی واردات میں لوٹا گیا50لاکھ...

ڈی پی او کی ہدایت پر سمگلنگ کی روک تھام کے لئے داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکنگ

  سخی سرور(شیخ اخلاق احمد، نمائندہ خصوصی)ڈی پی او احمد محی الدین کی ہدایت پر سمگلنگ کی روک تھام کے لئے ضلع بھر کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے اسی چیکنگ کے سلسلہ چیک پوسٹ سخی سرور پولیس نے بلوچستان سے صوبہ پنجاب سمگل ہونے والے 1 کارٹن سگریٹ ،5 عدد ٹائرز اور 14 کینوں میں سے 420 لیٹر ایرانی ڈیزل کو قبضہ میں لیکر کاروائی کے بعد کسٹم حکام...

پولیس کی کارروائی بین الصوبائی ڈکیت گروپ کے سرغنہ نثار عرف سارو گینگ سمیت گرفتار، اسلحہ اور بھاری رقم برآمد

  پنڈدادنخان(راشد خان سے) تھانہ جلالپور پولیس کی عوام کے تعاون سے اہم کاروائی تحصیل میں متحرک بین الصوبائی ڈکیت گروپ کا سرغنہ نثار عرف سارو گینگ سمیت گرفتار اسلحہ اور بھاری رقم برآمد کر لی۔ تھانہ جلالپور کی ٹیم نے دن رات ایک کر کے محدود وسائل میں بڑا کارنامہ سرانجام دیا ٹیم میں شامل SI حسن رضا، ASIملک فخر عباس سمیت کانسٹیبل مختار اور وقاص اعظم کو عوام کی جانب سے خراج تحسین...

zamananews, 2023 © All Rights Reserved