HomeCategory

سیاحت

گجرات ،مسلم لیگ (ن)کا یوتھ کنونشن فلاپ ہوگیا

  گجرات(بیورورپورٹ) جلالپورجٹاں میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کا یوتھ کنونشن فلاپ ہوگیا۔چیف گیسٹ مرکزی نائب صدر محترمہ مریم نواز پنڈال میں پارٹی ورکر کی توقع سے کم حاظری پر انتہائی مایوس نظر آرہی تھیں،مریم نواز ضلعی قیادت کی عدم دلچسپی اور کوآرڈینیٹر یوتھ کنونشن کی ناتجربہ کاری کی بنا پر دلبرداشتہ ہوکر صرف 19 منٹ کا فرضی خطاب کرکے واپس روانہ ھو گئیں،مریم نواز نے فلاپ یوتھ کنونشن پر ضلعی قیادت کو لاہور طلب کرلیا...

انڈونیشیا کے سفیر کی جانب سے مری کی خوبصورتی کی تعریف

       اسلام آباد(حسیب علی گجر، کیپٹل رپورٹر) انہوں نے مری اور انڈونیشیا کے بالی کے درمیان سیاحت کو فروغ دینے کا مشورہ دیا۔ ٹیوگیو نے پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تاریخی، مذہبی اور ثقافتی رشتوں پر زور دیتے ہوئے آزادی کی مشترکہ جدوجہد اور رہنماؤں کے درمیان ذاتی دوستی کا حوالہ دیا۔ انہوں نے طلباء کے لیے انڈونیشیا کے سالانہ وظائف کا بھی ذکر کیا، جو اس سال جاری ہے۔

ملتان میں مینگو میوزیم اور بوٹینکل گارڈن کا افتتاح

    ملتان ، 09 جولائی(علی اکبر گردیزی سے) نامور ماہر زراعت اور مینگو گروورز ایسوسی ایشن کے صدر زاہد حسین گردیزی نے کہا ہے کہ مینگوفیسٹیول کے موقع پر گورنرپنجاب انجینئر بلیغ الرحمن کی جانب سے مینگو میوزیم اور بوٹینکل گارڈن کا افتتاح ایک تاریخی قدم ہے ۔مینگو فیسٹیول کے آخری روز اے پی پی سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہاکہ آموں کے باغات کٹنے کے بعد مینگو گروورز ایسوسی ایشن کی...

  ملتان ، 09 جولائی(علی اکبر گردیزی سے) نامور ماہر زراعت اور مینگو گروورز ایسوسی ایشن کے صدر زاہد حسین گردیزی نے کہا ہے کہ مینگوفیسٹیول کے موقع پر گورنرپنجاب انجینئر بلیغ الرحمن کی جانب سے مینگو میوزیم اور بوٹینکل گارڈن کا افتتاح ایک تاریخی قدم ہے ۔مینگو فیسٹیول کے آخری روز اے پی پی سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہاکہ آموں کے باغات کٹنے کے بعد مینگو گروورز ایسوسی ایشن کی تحریک...

ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے کیلئے جانے والی آبدوز ٹائٹن کی تباہی،زمانہ نیوز کی خصوصی رپورٹ

  لاہور ،23 جون (زمانہ نیوز رپورٹ )ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے کیلئے جانے والے 2 پاکستانیوں سمیت پانچوں افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ 1912 میں تباہ ہونے والے مسافر بردار بحری جہاز ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کے لیے جانے والی آبدوز ٹائٹن 18 جون کو بحر اوقیانوس میں لاپتہ ہوئی گئی تھی ۔لاپتہ ہونے والی آبدوز میں 2 پاکستانیوں سمیت 5 مسافر سوار تھے جن میں سے کوئی بھی زندہ نہ...

zamananews, 2023 © All Rights Reserved