HomeCategory

صحت اور تعلیم

پورے سو سال پہلے کی یہ بات ھے

        معین صمدانی انٹر نیشنل کارسپونڈنٹ زمانہ نیوز لاھور اور لندن آج فیس بک پر ایک پوسٹ نظر سے گزری. یہ پوسٹ کسی اور کی طرف سے نہیں بلکہ تھیٹر اور ٹیلی ویژن کے معروف اداکار اور ھدایتکار جاوید رضوی کی طرف ایک یادگار اور نشان امتیاز بھی تھا. 1924 اور 2024 سے اب تک مکمل ایک سو برس پہلے سید حیدر رضوی صاحب نے دھلی یونیورسٹی سے بیچلر آف آرٹس کی...

جلالپورپیروالا میں اساتذہ حکومت کیخلاف میدان میں

  جلالپورپیروالا( ثقلین نواز سے) پنجاب ٹیچرز یونین جلالپورپیروالا کا اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں کور کمیٹی کے عہدیداران نے کہا دیگر صوبوں کی طرح پنجاب کے اساتذہ اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے۔جبکہ ملک محمدماجد تحصیل صدر پی ٹی یو نے کہا ہم اساتذہ اور سرکاری ملازمین کے اجتماعی مفادات کے لیے ہر وقت حاضر ہیں پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین کے ساتھ رویہ انتہائی نامناسب ہے پنجاب میں بھی...

مشکے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہیڈ ماسٹر شہید

  خضدار،مشکے،19 جون (بیورورپورٹ،ثناءاللہ شاہ سے) مشکے میں ہیڈ ماسٹر گرجک ہائی اسکول منظور احمد نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔ وہ ڈین فیکلٹی آف انجینئرنگ خضدار یونیورسٹی ڈاکٹر ظہور احمد کے بڑے بھائی تھے۔پولیس مصروف تفتیش ہے۔

عمران خان پر 1500 سے زائد ریسرچ آرٹیکل

لاہور (زمانہ نیوز رپورٹ)سابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملک و قوم کا خوب نام روشن کیا۔دنیا انہیں ایک عظیم سکالراور قابل ترین انسان کے طور پر جانتی ہے۔عمران خان کی زندگی کامیابیوں سے مزین ہے۔عمران خان پر پاکستان سمیت دنیا بھر سے سکالرز نے 1500 سے زائد ریسرچ پیپرز لکھے ہیں جو ایک بہت بڑا کارنامہ ہے

zamananews, 2023 © All Rights Reserved