HomeCategory

خواتین

پاکستانی خاتون کوہ پیما نے  مناسلو چوٹی سر کر لی۔

لاہور (نجم الحسن ، سپورٹس رپورٹر )  پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے 8 ہزار 163 میٹر بلند مناسلو چوٹی سر کر لی۔نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر س بلند 9 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ہیں۔ انکا مشن 8 ہزار میٹر سے بلند تمام چوٹیاں سر کرنے کا ہے۔کوہ پیما نائلہ کیانی مناسلو سمیت اب تک براڈ پیک، انپورنا، لوہٹسے، گشربروم 1، گشربروم II، نانگا پربت اور ماؤنٹ ایورسٹ سر...

سکھر بیراج سے مزید تین برہنہ لاشیں برآمد

  سکھر،9 جولائی (بیورو رپورٹ ،راشد علی سے )دریائے سندھ میں پانی کا اضافہ: سکھر بیراج سے مزید تین برہنہ لاشیں برآمد، انتظامیہ لاشیں نکالنے میں ناکام…!!دریائے سندھ سکھر بیراج کے 59 ویں دروازے سے ایک خاتون کی لاش نکال لی گئی، باقی 47 ویں اور 59 ویں دروازے میں لاشیں پھنسی ہوئیں ہیں، جن کو دس گھنٹے گزرنے کے باوجود نہ نکالا جاسکا ہے۔

zamananews, 2023 © All Rights Reserved