گجرات، ایس ایچ او کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 ملزمان گرفتار

گجرات(سعدعبداللہ گجر)ایس ایچ او بی ڈویژن شہروز احمد کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 ملزمان گرفتارجن سے دو کلو سے زائد چرس اور 20 لیٹر شراب برآمد کرتے ملزمان سکندر خان،ذولفقار شاہ،محمد شہریار،محمد آصف اور عرفان اشرف کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیق شروع کر دی۔

Leave a Reply